حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آج مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کی حیثیت سے ہری
باہو باگدے کا متفقہ طور پر انتخاب عمل میں آیا۔ چنانچہ اسپیکر کے انتخاب
کے لئے پہلی مرتبہ سہ رخی مقابلہ ہو
رہا تھا۔ تاہم کانگریس اور شیو سینا نے
اپنے اپنے اسپیکر امیدواروں کے مقابلہ سے آخری وقت میں دستبردار ہونے کی
وجہ سے بی جے پی کے امیدوار ہری باہو باگدے کا انتخاب متفقہ طور پر عمل میں
آیا۔